تیرہواں کورس (13)- بنی اسرائیل اور مصر
یہ کورس دینِ مسیحیت کی تعلیمات پر مشتمل ہے اس کورس کا حصہ توارۃ شریف میں سے لیا گیا ہے۔ اس کورس میں آپ یہ سیکھیں گے کہ جب بنی اسرائیل قوم مصر میں گئی تو ان کے ساتھ کیا کیا واقعات رونما ہوئے۔ اس کے ساتھ حضرت یعقوبؑ کی وصیت اور وفات متعلق سیکھیں گئے۔ حضرت یوسفؑ کا قوم بنی اسرائیل کے ساتھ حلف کرنا اور آخر میں حضرت یوسفؑ کی وفات کے متعلق سیکھیں گے۔