دسواں کورس۔ (10)۔ نسلِ ابراہیم

یہ کورس دینِ مسیحیت کی تعلیمات پر مشتمل ہے اس کورس کا حصہ توارت شریف میں سے لیا گیا ہے۔ اس کورس میں آپ حضرت اسحاقؑ کی آل کی بابت سیکھیں گے کہ کس طرح خدا تعالیٰ نے آپؑ کو دو بیٹے عنایت فرمائے (حضرت عیسو ؓ اور حضرت یعقوب ؑ ) اس کے ساتھ اس کورس میں آپ یہ بھی سیکھیں گئے کہ کس طرح حضرت یعقوبؑ کو (اسرائیل) کا لقب دیا گیا اور کورس کے آخر میں حضرت اسحاقؑ کی وفات کی بابت سیکھیں گئے۔