سترہواں کورس (17)۔ تعلیماتِ المسیحؑ
یہ کورس دینِ مسیحیت (دینِ نصاریٰ) کی تعلیمات پر مشتمل ہے اس کورس کا حصہ اِنجیل شریف میں سے لیا گیا ہے۔ اس کورس میں آپ سیدنا حضرت عیسیٰؑ کی تعلیمات کی بابت سیکھ سکتے جن میں یہ عنوانات شامل ہیں ، خُطْبَۃُالْجَبْل (پہاڑی وعظ) روزہ، نماز، دعا، خیرات، شرعی اخلاقیات اور دیگر عنوان شامل ہیں۔