پہلا کورس (1)- تخلیق کائنات

یہ کورس خالقِ کائنات کی تخلیقی حکمت اور قدرتِ کاملہ کو بیان کرتا ہے۔ اس میں اُن چھ دنوں کی تخلیق کا ذکر ہے جن میں اللہ تعالیٰ نے کائنات کو وجود بخشا۔ زمین و آسمان، پانی و خشکی، نباتات، حیوانات اور انسان سب اُس کے حکم سے پیدا ہوئے۔ یہ نصاب ہمیں اللہ کی صنعت، ترتیب، اور اس کی حکیمانہ ربوبیت کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ تمام تعلیمات تورات شریف (کتابِ پیدائش) سے ماخوذ ہیں، جو تخلیق کے بیان پر مشتمل ہیں۔ تاکہ ہم تخلیق کے آئینے میں خالق کی عظمت، حکمت اور قرب کو پا سکیں۔