چوتھا کورس (4)- نتیجۂ نافرمانی
یہ کورس انسان کی ابتدا، آزمائش اور اس کے نتائج پر روشنی ڈالتا ہے۔
اس میں حضرت آدمؑ اور حواؓ کی تخلیق، جنت میں آزمائش اور نافرمانی کا تذکرہ شامل ہے۔
سبق وار انداز میں صدائے ضمیر، شرم و حیا، وعدۂ نجات اور زمینی زندگی کے آغاز کو بیان کیا گیا ہے۔
سانپ کی سزا، عورت کا مقدر، اور آدمؑ کے لیے محنت و مشقت کے احکام کو واضح کیا گیا ہے۔
اخراجِ جنت کے بعد انسان کا نیا سفر اور قربانی کا تصور بھی اس کورس کا حصہ ہے۔
یہ تمام مضامین توارۃ شریف کی بنیادی تعلیمات پر مبنی ہیں۔