سولہواں کورس (16) – حیاتِ المسیحؑ
یہ کورس دینِ مسیحیت (دینِ نصاریٰ) کی تعلیمات پر مشتمل ہے۔ اس کورس کا حصہ اِنجیل شریف میں سے لیا گیا ہے۔ اس کورس میں آپ سیدنا حضرت عیسیٰؑ کا شجرہِ نسب، بشارتِ ولادت، ولادت مسیحؑ، زیارتِ مسیحؑ موعود، ختنۂ و تقدیم مسیحؑ، سیدنا حضرت عیسیٰؑ کی انبیاء کرام سے تصدیق، سیدنا حضرت عیسیٰؑ کی تبلیغ اور مقربین حواریوںؓ کے انتخاب کی بابت پڑھ سکتے ہیں۔