آٹھواں کورس (8)۔ خلیل اللہ
یہ کورس دینِ مسیحیت کی تعلیمات پر مشتمل ہے اس کورس کا حصہ توارت شریف میں سے لیا گیا ہے۔ اس کورس میں آپ یہ سیکھیں گے کہ کس طرح حضرت ابراہیم ؑ نے خدا تعالیٰ کی آواز پر لبیک کہہ کر اپنا سب کچھ چھوڑ دیا اور آپؑ خدا تعالیٰ کی راہ پر چل پڑے۔ اس کے ساتھ آپ یہ سیکھیں گئے کس طرح خدا تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ کو اولادِ نرینہ دینے کا عہد کیا۔