نواں کورس (9)۔ حقیقی قربانی
یہ کورس دینِ مسیحیت کی تعلیمات پر مشتمل ہے اس کورس کا حصہ توارت شریف میں سے لیا گیا ہے۔ اس کورس میں آپ حضرت ابراہیمؑ کی حقیقی قربانی کے متعلق سیکھیں گے کہ کس طرح حضرت ابراہیم ؑنے خدا تعالیٰ کے حکم پر لبیک کہا اور آپؑ اپنے عزیز فرزند کو خدا تعالیٰ کی راہ پر قربان کرنے تیار ہوگئے۔ اس کے ساتھ آپ یہ سیکھیں گئے کہ کس طرح خدا تعالیٰ کی فرمانبرداری کرتے ہوئے حضرت ابراہیمؑ صالحین کہلائے۔