چودواں کورس ( 14)۔ کلیمُ اللہ
یہ کورس دینِ مسیحیت کی تعلیمات پر مشتمل ہے اس کورس کا حصہ توارۃ شریف میں سے لیا گیا ہے۔ اس کورس میں آپ حضرت موسیٰؑ کی ولادت سے لیکر مصر میں ہونے والے کچھ معجزات کے متعلق سیکھیں گے۔