تیسرا کورس- آغازِ گناہ

یہ کورس دینِ مسیحیت کی تعلیمات پر مشتمل ہے۔ اس کورس کا حصہ توارت شریف میں سے لیا گیا ہے۔ اس کورس میں آپ یہ سیکھیں گے کہ کس طرح ابلیس نے چالاکی سے سانپ کا روپ اختیار کرکے حضرت آدمؑ اور بی بی حوا ؓ کو  اللہ تبارک وتعالیٰکی نافرمانی یعنی گناہ کی طرف راغب کروایا۔