پندرہواں کورس (15)۔ کلیمُ اللہ (حصہ دوم)
یہ کورس دینِ مسیحیت (دینِ نصاریٰ) کی تعلیمات پر مشتمل ہے اس کورس کا حصہ اِنجیل شریف میں سے لیا گیا ہے۔ اس کورس میں آپ حضرت موسیٰؑ سے متعلق تمام معجزات کے متعلق سیکھیں گے اس کے ساتھ آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ کس طرح خدا تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو مصر کی غلامی میں سے آزدی بخشی۔