چوتھا کورس- نافرمانی کی سزا
یہ کورس دینِ مسیحیت کی تعلیمات پر مشتمل ہے۔ اس کورس کا حصہ توارت شریف میں سے لیا گیا ہے۔ اس کورس میں آپ یہ سیکھیں گے کہ حضرت آدمؑ اور بی بی حوا ؓ کو اللہ تبارک وتعالیٰ کی نافرمانی (گناہ) کرنے کی وجہ سے کیا سزا دی گئی۔ اس کے ساتھ آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ سانپ کو کیا سزا دی گی۔