کورس بارہواں (12)۔ حکمرانِ مصر

یہ کورس دینِ مسیحیت (دینِ نصاریٰ) کی تعلیمات پر مشتمل ہے اس کورس کا حصہ اِنجیل شریف میں سے لیا گیا ہے۔ اس کورس میں آپ یہ سیکھیں گے کہ کس طرح فرعون کے حکم سے قحط کی روک تھام کے لئے حضرت یوسفؑ کو مصر کا ناظمِ اعلٰی مقرر کیا گیا۔ اس کے ساتھ آپ یہ سیکھیں گئے کہ کس طرح حضرت یوسف کے بھائی ؓ مصر میں آئے۔ آخر میں یہ سیکھیں گئے کہ کس طرح حضرت یوسفؑ نے اپنے بھائیوںؓ پر یہ ظاہر کیا کہ وہ وہی یوسفؑ ہے جسے انہوں نے اِسمٰعیلِیوں کے ہاتھوں بیچ دیا تھا۔