بیش قیمت موتی
سیدنا حضرت عیسیٰ ؑ نے ایک مثال پیش کرتے ہوئے فرمایا: سلطنتِ الٰہیہ میں داخل ہونے کی ایک اور حکایات سنو! کوئی سوداگر سچے موتیوں کی تلاش میں مارا مارا پھر رہا تھا۔ بعد میں جب اُسے ایک بیش قیمت موتی کا پتا چل گیا، تو اُس نے اپنا سب کچھ بیچ کر اُسے خرید لیا۔