سبق نمبر 1- آزمائش
ادھر دوسری طرف یوں ہوا کہ ایک دفعہ خدا تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ کی سعادت مندی آزمانے کے لئے آپؑ کو پکارا!” اے ابراہیم
آپؑ نے خدا تعالیٰ کو جواب دیا!” حاضر ہوں میرے رب
حکم خداوندی ہوا!” اپنے عزیز بیٹے اسحاقؑ کو جو تمہارے پاس رہ گیا ہے اور جسے تم بہت چاہتے ہو ساتھ لیکر موریاہ کی سر زمین کو روانہ ہو جاؤ۔ وہاں ایک پہاڑ پر جو میں تمہیں دکھاؤں گا اپنے بیٹے کو قربان کردو۔
درج ذیل سوالات کے جوابات دیں۔