سبق نمبر 2- حضرت نوحؑ کی نسل
حضرت نوحؑ اپنی قوم میں بے عیب اور اپنے رب کے مقرر بندے تھے۔
خدا تعالیٰ نے حضرت نوحؑ کو تین بیٹے بخشے تھے۔ حضرت سامؓ، حضرت حامؓ اور حضرت یافتؓ۔
حضرت نوحؑ کے دور میں جہاں تک انسانوں کی آبادی پھیل چُکی تھی وہ انسان ظلم و جبر میں مبتلا تھے۔
بنی نوع انسان کے صراطِ مستقیم سے ہٹ جانے کے باعث خدا تعالیٰ کے حضور تمام جانداروں کو تخلیق کرنے کا مقصد فوت ہو چکا تھا۔
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں۔