سلسلہ انبیا کرام (ازروئے توارت شریف)-حضرت نوحؑ

اس کورس میں آپ توارۃ شریف کی روشنی میں حضرت نوح علیہ السلام کی ولادت اور اہل بیت کی بابت سیکھے گئے۔ اس کے ساتھ بنی نوع انسان کی خطاؤں سے خدا تعالی کا رنجیدہ ہونا اور اس زمین پر قہرِ الہٰی بھیجنا۔ اس کے ساتھ طوفانِ نوح اور خدا تعالیٰ کے عہد کی بابت سیکھے گئے۔