سلسلہ انبیا کرام (ازروئے توارت شریف)- حضرت آدمؑ و بی بی حواؓ

اس کورس میں آپ یہ سیکھیں گے کہ کس طرح خدا تعالیٰ نے اشرف المخلوقات یعنی حضرت آدم علیہ السلام کو تخلیق فرمایا اور خدا تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو باغِ عدن (جنت) میں رکھا اور تاکید بھی کی کہ وہ اُس باغ میں رہ کر کیا کچھ کرسکتا ہے۔ اس کے ساتھ حضرت آدم علیہ السلام نے تمام جانداروں کے نام رکھے اور حضرت آدم علیہ السلام کے لئے خدا تعالیٰ نے ایک عورت (بی بی حوا) کو بھی تخلیق کیا تاکہ وہ اُس کا ساتھی ہو۔