سلسلہ انبیا کرام (ازروئے توارت شریف)- حضرت نوحؑ
اس کورس میں آپ خدا تعالیٰ کی جانب سے حضرت نوح علیہ السلام اور آپ کے بیتوں کو الہیٰ اختیار دینے کی بابت سیکھے گئے۔ اس کے ساتھ خدا تعالیٰ اور تمام جانداروں کے درمیان الہیٰ عہد اور حضرت نوح علیہ السلام کا اپنے بیٹوں کو برکت دینا۔