سلسلہ انبیا کرام (ازروئے توارت شریف) – حضرت ابراہیمؑ
یہ کورس حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ابتدائی زندگی، ہجرت، وعدۂ الٰہی، نسلِ موعود کی بشارت اور عہدِ ربانی پر مشتمل ہے۔ ان چار ابواب میں اُن روحانی مراحل کو بیان کیا گیا ہے جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم کو قوموں کا باپ، اور اسحاق کو عہدِ نبوت کا وارث قرار دیا۔ یہ سلسلۂ ہدایت صرف تاریخ نہیں بلکہ ایمان، یقین، اور اطاعت کا زندہ سبق ہے۔ یہ تمام قصہ توریت شریف کے بیانات پر مبنی ہیں، جو ہمیں صبر، وفا اور دعا کے معیارات سکھاتے ہیں۔